سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 112
-
يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَاحِرٍ عَلِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- يَأْتُوكَ
- لے آئیں گے وہ تیرے پاس
- بِكُلِّ
- ہر
- سَٰحِرٍ
- جادوگر کو
- عَلِيمٍ
- جو جاننے والا ہو۔ ماہر ہو
کہ وه سب ماہر جادو گروں کو آپ کے پاس ﻻ کر حاضر کر دیں۔
7:112
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی