سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 111 – 112

  1. قَالُوا أَرْجِهْ وَأَخَاهُ وَأَرْسِلْ فِي الْمَدَائِنِ حَاشِرِينَ

    انہوں نے کہا کہ آپ ان کو اور ان کے بھائی کو مہلت دیجئے اور شہروں میں ہرکاروں کو بھیج دیجئے۔

    7:111
  2. يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَاحِرٍ عَلِيمٍ

    کہ وه سب ماہر جادو گروں کو آپ کے پاس ﻻ کر حاضر کر دیں۔

    7:112

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی