سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 8 – 9 قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ (بہت سے) دل اس دن دھڑکتے ہوں گے. 79:8 أَبْصَارُهَا خَاشِعَةٌ جن کی نگاہیں نیچی ہوں گی. 79:9 ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی قرآن کریم سورۃ 79 →