سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 8
-
قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ
لفظ کا ترجمہ
- قُلُوبٌ
- کچھ دل
- يَوْمَئِذٍ
- اس دن
- وَاجِفَةٌ
- دھڑکنے والے ہیں/ ہوں گے
(بہت سے) دل اس دن دھڑکتے ہوں گے.
79:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ
(بہت سے) دل اس دن دھڑکتے ہوں گے.
79:8ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)