سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 40 – 41

  1. وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَىٰ

    ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا رہا ہوگا اور اپنے نفس کو خواہش سے روکا ہوگا.

    79:40
  2. فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَىٰ

    تو اس کا ٹھکانا جنت ہی ہے.

    79:41

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی