سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 33

  1. مَتَاعًا لَكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ

    لفظ کا ترجمہ

    مَتَٰعًا
    فائدے کی چیزیں/ فائدے کا سامان
    لَّكُمْ
    واسطے تمہارے
    وَلِأَنْعَٰمِكُمْ
    اور تمہارے مویشیوں کے لئے

    یہ سب تمہارے اور تمہارے جانوروں کے فائدے کے لئے (ہیں).

    79:33

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)