سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 24
-
فَقَالَ أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- فَقَالَ
- پھر کہا
- أَنَا۠
- میں
- رَبُّكُمُ
- تمہارا رب ہوں
- ٱلْأَعْلَىٰ
- سب سے اعلیٰ/ سب سے بڑا
تم سب کا رب میں ہی ہوں.
79:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی