سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 23 – 24

  1. فَحَشَرَ فَنَادَىٰ

    پھر سب کو جمع کرکے پکارا.

    79:23
  2. فَقَالَ أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَىٰ

    تم سب کا رب میں ہی ہوں.

    79:24

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی