سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 20 – 22

  1. فَأَرَاهُ الْآيَةَ الْكُبْرَىٰ

    پس اسے بڑی نشانی دکھائی.

    79:20
  2. فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ

    تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی.

    79:21
  3. ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَىٰ

    پھر پلٹا دوڑ دھوپ کرتے ہوئے.

    79:22

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی