سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 20
-
فَأَرَاهُ الْآيَةَ الْكُبْرَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَرَىٰهُ
- پس دکھائی اس کو
- ٱلْءَايَةَ
- نشانی
- ٱلْكُبْرَىٰ
- بہت بڑی
پس اسے بڑی نشانی دکھائی.
79:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَأَرَاهُ الْآيَةَ الْكُبْرَىٰ
پس اسے بڑی نشانی دکھائی.
79:20ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)