سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 6
-
أَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ مِهَادًا
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- نَجْعَلِ
- ہم نے بنایا
- ٱلْأَرْضَ
- زمین کو
- مِهَٰدًا
- فرش
کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا؟
78:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
أَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ مِهَادًا
کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا؟
78:6ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی