سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 38
-
يَوْمَ يَقُومُ الرُّوحُ وَالْمَلَائِكَةُ صَفًّا ۖ لَا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَٰنُ وَقَالَ صَوَابًا
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَ
- جس دن
- يَقُومُ
- قیام کریں گے
- ٱلرُّوحُ
- روح/ روح الامین
- وَٱلْمَلَٰٓئِكَةُ
- اور فرشتے
- صَفًّا
- صف در صف
- لَّا
- نہ
- يَتَكَلَّمُونَ
- کلام کرسکیں گے/ نہ بات کرسیں گے
- إِلَّا
- مگر
- مَنْ
- جس کو
- أَذِنَ
- اجازت دے
- لَهُ
- اس کے لئے
- ٱلرَّحْمَٰنُ
- رحمن
- وَقَالَ
- اور وہ کہے
- صَوَابًا
- درست بات
جس دن روح اور فرشتے صفیں باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی کلام نہ کر سکے گا مگر جسے رحمٰن اجازت دے دے اور وه ٹھیک بات زبان سے نکالے.
78:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی