سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 31

  1. إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    لِلْمُتَّقِينَ
    متقی لوگوں کے لئے
    مَفَازًا
    کامیابی ہے

    یقیناً پرہیزگار لوگوں کے لئے کامیابی ہے.

    78:31

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 78 النبأ (اعلان)