سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 21 – 23
-
إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا
بیشک دوزخ گھات میں ہے.
78:21 -
لِلطَّاغِينَ مَآبًا
سرکشوں کا ٹھکانہ وہی ہے.
78:22 -
لَابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا
اس میں وه مدتوں تک پڑے رہیں گے.
78:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی