سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 50

  1. فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَبِأَىِّ
    پس ساتھ کون سی
    حَدِيثٍۭ
    بات کے
    بَعْدَهُۥ
    اس کے بعد
    يُؤْمِنُونَ
    یہ ایمان لائیں گے

    اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان ﻻئیں گے؟

    77:50

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 77 المرسلات (ہوا)