سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 45

  1. وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَيْلٌ
    ہلاکت ہے
    يَوْمَئِذٍ
    اس دن
    لِّلْمُكَذِّبِينَ
    جھٹلانے والوں کے لیے

    اس دن سچا نہ جاننے والوں کے لیے ویل (افسوس) ہے.

    77:45

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 77 المرسلات (ہوا)