سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 27
-
وَجَعَلْنَا فِيهَا رَوَاسِيَ شَامِخَاتٍ وَأَسْقَيْنَاكُمْ مَاءً فُرَاتًا
لفظ کا ترجمہ
- وَجَعَلْنَا
- اور بنائے ہم نے
- فِيهَا
- اس میں
- رَوَٰسِىَ
- پہاڑ
- شَٰمِخَٰتٍ
- بلند
- وَأَسْقَيْنَٰكُم
- اور پلایا ہم نے تم کو
- مَّآءً
- پانی
- فُرَاتًا
- پیاس بجھانے والا
اور ہم نے اس میں بلند وبھاری پہاڑ بنادیے اور تمہیں سیراب کرنے واﻻ میٹھا پانی پلایا.
77:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی