سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 25
-
أَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ كِفَاتًا
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- نَجْعَلِ
- ہم نے بنایا
- ٱلْأَرْضَ
- زمین کو
- كِفَاتًا
- جمع کرنے والی۔ سمیٹنے والی
کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا؟
77:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی