سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 23
-
فَقَدَرْنَا فَنِعْمَ الْقَادِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَقَدَرْنَا
- پھر اندازہ کیا ہم نے
- فَنِعْمَ
- پس کتنے اچھے ہیں
- ٱلْقَٰدِرُونَ
- اندازہ کرنے والے
پھر ہم نے اندازه کیا اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں.
77:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی