سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 13 – 14 لِيَوْمِ الْفَصْلِ فیصلے کے دن کے لیے. 77:13 وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الْفَصْلِ اور تجھے کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟ 77:14 ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی قرآن کریم سورۃ 77 →