سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 12
-
لِأَيِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْ
لفظ کا ترجمہ
- لِأَىِّ
- کس
- يَوْمٍ
- دن کے لیے
- أُجِّلَتْ
- وعدہ دیئے گئے
کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟
77:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
لِأَيِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْ
کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟
77:12ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی