سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 7

  1. فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ

    لفظ کا ترجمہ

    فَإِذَا
    پھر جب
    بَرِقَ
    چندھیا جائیں گی
    ٱلْبَصَرُ
    نگاہیں۔ آنکھیں

    پس جس وقت کہ نگاه پتھرا جائے گی.

    75:7

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 75 القيامة (قیامت)