سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 5

  1. بَلْ يُرِيدُ الْإِنْسَانُ لِيَفْجُرَ أَمَامَهُ

    لفظ کا ترجمہ

    بَلْ
    بلکہ
    يُرِيدُ
    چاہتا ہے
    ٱلْإِنسَٰنُ
    انسان
    لِيَفْجُرَ
    کہ گناہ کرتا ہے
    أَمَامَهُۥ
    اپنے آگے

    بلکہ انسان تو چاہتا ہے کہ آگے آگے نافرمانیاں کرتا جائے.

    75:5

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 75 القيامة (قیامت)