سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 38
-
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوَّىٰ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- كَانَ
- تھا
- عَلَقَةً
- جما ہوا خون
- فَخَلَقَ
- پھر اس نے پیدا کیا
- فَسَوَّىٰ
- پھر درست کردیا
پھر وه لہو کا لوتھڑا ہوگیا پھر اللہ نے اسے پیدا کیا اور درست بنا دیا.
75:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی