سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 36
-
أَيَحْسَبُ الْإِنْسَانُ أَنْ يُتْرَكَ سُدًى
لفظ کا ترجمہ
- أَيَحْسَبُ
- کیا سمجھتا ہے
- ٱلْإِنسَٰنُ
- انسان
- أَن
- کہ
- يُتْرَكَ
- چھوڑ دیا جائے گا
- سُدًى
- بےکار
کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا.
75:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی