سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 33
-
ثُمَّ ذَهَبَ إِلَىٰ أَهْلِهِ يَتَمَطَّىٰ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- ذَهَبَ
- چلا گیا
- إِلَىٰٓ
- طرف
- أَهْلِهِۦ
- اپنے گھروالوں کی
- يَتَمَطَّىٰٓ
- اکڑتا ہوا۔ اتراتا ہوا
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا.
75:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی