سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 22 – 23 وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاضِرَةٌ اس روز بہت سے چہرے تروتازه اور بارونق ہوں گے. 75:22 إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٌ اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے. 75:23 ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی قرآن کریم سورۃ 75 →