سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 12

  1. إِلَىٰ رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمُسْتَقَرُّ

    لفظ کا ترجمہ

    إِلَىٰ
    طرف
    رَبِّكَ
    تیرے رب کی
    يَوْمَئِذٍ
    اس دن
    ٱلْمُسْتَقَرُّ
    ٹھہرنا ہے

    آج تو تیرے پروردگار کی طرف ہی قرار گاه ہے.

    75:12

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 75 القيامة (قیامت)