سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 1
-
لَا أُقْسِمُ بِيَوْمِ الْقِيَامَةِ
لفظ کا ترجمہ
- لَآ
- نہیں
- أُقْسِمُ
- میں قسم کھاتا ہوں
- بِيَوْمِ
- دن کی
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی.
75:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
لَا أُقْسِمُ بِيَوْمِ الْقِيَامَةِ
میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی.
75:1ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی