سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 55

  1. فَمَنْ شَاءَ ذَكَرَهُ

    لفظ کا ترجمہ

    فَمَن
    پس جو کوئی
    شَآءَ
    چاہے
    ذَكَرَهُۥ
    نصیحت حاصل کرے اس سے۔ یاد کرلے اس کو

    اب جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے.

    74:55

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)