سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 52

  1. بَلْ يُرِيدُ كُلُّ امْرِئٍ مِنْهُمْ أَنْ يُؤْتَىٰ صُحُفًا مُنَشَّرَةً

    لفظ کا ترجمہ

    بَلْ
    بلکہ
    يُرِيدُ
    چاہتا ہے
    كُلُّ
    ہر
    ٱمْرِئٍ
    شخص
    مِّنْهُمْ
    ان میں سے
    أَن
    کہ
    يُؤْتَىٰ
    وہ دیا جائے
    صُحُفًا
    صحیفے
    مُّنَشَّرَةً
    کھلے۔ نشر کیے ہوئے

    بلکہ ان میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ اسے کھلی ہوئی کتابیں دی جائیں.

    74:52

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)