سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 31
-
وَمَا جَعَلْنَا أَصْحَابَ النَّارِ إِلَّا مَلَائِكَةً ۙ وَمَا جَعَلْنَا عِدَّتَهُمْ إِلَّا فِتْنَةً لِلَّذِينَ كَفَرُوا لِيَسْتَيْقِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ وَيَزْدَادَ الَّذِينَ آمَنُوا إِيمَانًا ۙ وَلَا يَرْتَابَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ وَالْمُؤْمِنُونَ ۙ وَلِيَقُولَ الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ وَالْكَافِرُونَ مَاذَا أَرَادَ اللَّهُ بِهَٰذَا مَثَلًا ۚ كَذَٰلِكَ يُضِلُّ اللَّهُ مَنْ يَشَاءُ وَيَهْدِي مَنْ يَشَاءُ ۚ وَمَا يَعْلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ إِلَّا هُوَ ۚ وَمَا هِيَ إِلَّا ذِكْرَىٰ لِلْبَشَرِ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- جَعَلْنَآ
- بنایا ہم نے
- أَصْحَٰبَ
- ساتھی
- ٱلنَّارِ
- آگ (والوں کو)
- إِلَّا
- مگر
- مَلَٰٓئِكَةً
- فرشتے
- وَمَا
- اور نہیں
- جَعَلْنَا
- بنایا ہم نے
- عِدَّتَهُمْ
- ان کی گنتی کو
- إِلَّا
- مگر
- فِتْنَةً
- ایک آزمائش
- لِّلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- لِيَسْتَيْقِنَ
- تاکہ یقین آجائے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- أُوتُوا۟
- جو دیے گئے
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- وَيَزْدَادَ
- اور زیادہ ہوجائے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کا
- ءَامَنُوٓا۟
- جو ایمان لائے
- إِيمَٰنًا
- ایمان
- وَلَا
- اور نہ
- يَرْتَابَ
- شک میں رہیں
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- أُوتُوا۟
- جو دئیے گئے
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- وَٱلْمُؤْمِنُونَ
- اور مومن
- وَلِيَقُولَ
- اور تاکہ کہیں
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- فِى
- میں
- قُلُوبِهِم
- جن کے دلوں (میں)
- مَّرَضٌ
- بیماری ہے
- وَٱلْكَٰفِرُونَ
- اور کافر
- مَاذَآ
- کیا کچھ
- أَرَادَ
- ارادہ کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- بِهَٰذَا
- ساتھ اس
- مَثَلًا
- مثال کے
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- يُضِلُّ
- بھٹکا دیتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- مَن
- جس کو
- يَشَآءُ
- چاہتا ہے
- وَيَهْدِى
- اور ہدایت دیتا ہے
- مَن
- جس کو
- يَشَآءُ
- وہ چاہتا ہے
- وَمَا
- اور نہیں
- يَعْلَمُ
- جانتا
- جُنُودَ
- لشکروں کو
- رَبِّكَ
- تیرے رب کے
- إِلَّا
- مگر
- هُوَ
- وہی
- وَمَا
- اور نہیں
- هِىَ
- وہ
- إِلَّا
- مگر
- ذِكْرَىٰ
- نصیحت
- لِلْبَشَرِ
- انسان کے لیے
ہم نے دوزخ کے داروغے صرف فرشتے رکھے ہیں۔ اور ہم نے ان کی تعداد صرف کافروں کی آزمائش کے لیے مقرر کی ہے تاکہ اہل کتاب یقین کرلیں، اوراہل ایمان کے ایمان میں اضافہ ہو جائے اور اہل کتاب اور اہل ایمان شک نہ کریں اور جن کے دلوں میں بیماری ہے وه اور کافر کہیں کہ اس بیان سے اللہ تعالیٰ کی کیا مراد ہے؟ اسی طرح اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے گمراه کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ تیرے رب کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا، یہ تو کل بنی آدم کے لیے سراسر پند ونصیحت ہے.
74:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی