سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 24
-
فَقَالَ إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ يُؤْثَرُ
لفظ کا ترجمہ
- فَقَالَ
- پھر کہا
- إِنْ
- نہیں
- هَٰذَآ
- یہ
- إِلَّا
- مگر
- سِحْرٌ
- ایک جادو ہے
- يُؤْثَرُ
- جو پہلے سے چلا آرہا ہے
اور کہنے لگا تو یہ صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے.
74:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی