سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 2 – 5

  1. قُمْ فَأَنْذِرْ

    کھڑا ہوجا اور آگاه کردے.

    74:2
  2. وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ

    اور اپنے رب ہی کی بڑائیاں بیان کر.

    74:3
  3. وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ

    اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر.

    74:4
  4. وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ

    ناپاکی کو چھوڑ دے.

    74:5

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی