سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 19
-
فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ
لفظ کا ترجمہ
- فَقُتِلَ
- پس مارا جائے
- كَيْفَ
- کس طرح
- قَدَّرَ
- اس نے اندازہ کیا
اسے ہلاکت ہو کیسی (تجویز) سوچی؟
74:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ
اسے ہلاکت ہو کیسی (تجویز) سوچی؟
74:19ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)