سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے), آیت 20
-
إِنَّ رَبَّكَ يَعْلَمُ أَنَّكَ تَقُومُ أَدْنَىٰ مِنْ ثُلُثَيِ اللَّيْلِ وَنِصْفَهُ وَثُلُثَهُ وَطَائِفَةٌ مِنَ الَّذِينَ مَعَكَ ۚ وَاللَّهُ يُقَدِّرُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ ۚ عَلِمَ أَنْ لَنْ تُحْصُوهُ فَتَابَ عَلَيْكُمْ ۖ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ ۚ عَلِمَ أَنْ سَيَكُونُ مِنْكُمْ مَرْضَىٰ ۙ وَآخَرُونَ يَضْرِبُونَ فِي الْأَرْضِ يَبْتَغُونَ مِنْ فَضْلِ اللَّهِ ۙ وَآخَرُونَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۖ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنْهُ ۚ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَقْرِضُوا اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا ۚ وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنْفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِنْدَ اللَّهِ هُوَ خَيْرًا وَأَعْظَمَ أَجْرًا ۚ وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهَ ۖ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- رَبَّكَ
- تیرا رب
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- أَنَّكَ
- بیشک آپ
- تَقُومُ
- کھڑے رہتے ہیں
- أَدْنَىٰ مِن
- قریب
- ثُلُثَىِ
- دو تہارئی
- ٱلَّيْلِ
- رات کے
- وَنِصْفَهُۥ
- اور آدھے اس کے
- وَثُلُثَهُۥ
- اور ایک تہائی اس کے
- وَطَآئِفَةٌ
- اور ایک گروہ
- مِّنَ
- سے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں میں (سے)جو
- مَعَكَ
- آپ کے ساتھ
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يُقَدِّرُ
- حساب رکھتا ہے -اندازہ رکھتا ہے
- ٱلَّيْلَ
- رات کا
- وَٱلنَّهَارَ
- اور دن کا
- عَلِمَ
- وہ جانتا ہے
- أَن
- کہ
- لَّن
- ہرگز نہیں
- تُحْصُوهُ
- تم شمار کرسکتے ہیں اس کو
- فَتَابَ
- تو وہ مہربان ہوا
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- فَٱقْرَءُوا۟
- پس پڑھو
- مَا
- جو
- تَيَسَّرَ
- آسانی
- مِنَ
- سے
- ٱلْقُرْءَانِ
- (پڑھ سکو ) قرآن میں (سے)
- عَلِمَ
- وہ جانتا ہے
- أَن
- کہ
- سَيَكُونُ
- عنقریب ہوں گے
- مِنكُم
- تم میں سے
- مَّرْضَىٰ
- بیمار
- وَءَاخَرُونَ
- اور کچھ دوسرے
- يَضْرِبُونَ
- سفر کرتے ہوں گے
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- يَبْتَغُونَ
- چاہتے ہوں گے
- مِن
- سے
- فَضْلِ
- فضل میں (سے)
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَءَاخَرُونَ
- اور کچھ دوسرے
- يُقَٰتِلُونَ
- جنگ کرتے ہوں گے
- فِى
- میں
- سَبِيلِ
- راستے (میں)
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- فَٱقْرَءُوا۟
- پس پڑھو
- مَا
- جو
- تَيَسَّرَ
- میسر آئے
- مِنْهُ
- اس میں سے
- وَأَقِيمُوا۟
- اور قائم کرو
- ٱلصَّلَوٰةَ
- نماز
- وَءَاتُوا۟
- اور دو
- ٱلزَّكَوٰةَ
- زکوۃ
- وَأَقْرِضُوا۟
- اور قرض دو
- ٱللَّهَ
- اللہ کو
- قَرْضًا
- قرض
- حَسَنًا
- اچھا
- وَمَا
- اور جو
- تُقَدِّمُوا۟
- تم آگے بھیجو گے
- لِأَنفُسِكُم
- اپنے نفسوں کے لیے
- مِّنْ
- سے
- خَيْرٍ
- بھلائی میں (سے)
- تَجِدُوهُ
- تم پالوگے اس کو
- عِندَ
- پاس
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- هُوَ
- وہ
- خَيْرًا
- بہتر ہے
- وَأَعْظَمَ
- اور زیادہ بڑا ہے
- أَجْرًا
- اجر میں
- وَٱسْتَغْفِرُوا۟
- اور بخشش مانگو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- غَفُورٌ
- غفور
- رَّحِيمٌۢ
- رحیم ہے
آپ کا رب بخوبی جانتا ہے کہ آپ اور آپ کے ساتھ کے لوگوں کی ایک جماعت قریب دو تہائی رات کے اور آدھی رات کے اور ایک تہائی رات کے تہجد پڑھتی ہے اور رات دن کا پورا اندازه اللہ تعالیٰ کو ہی ہے، وه (خوب) جانتا ہے کہ تم اسے ہرگز نہ نبھا سکو گے پس اس نے تم پر مہربانی کی لہٰذا جتنا قرآن پڑھنا تمہارے لیے آسان ہو اتنا ہی پڑھو، وه جانتا ہے کہ تم میں بعض بیمار بھی ہوں گے، بعض دوسرے زمین میں چل پھر کر اللہ تعالیٰ کا فضل (یعنی روزی بھی) تلاش کریں گے اور کچھ لوگ اللہ تعالیٰ کی راه میں جہاد بھی کریں گے، سو تم بہ آسانی جتنا قرآن پڑھ سکو پڑھو اور نماز کی پابندی رکھو اور زکوٰة دیتے رہا کرو اور اللہ تعالیٰ کو اچھا قرض دو۔ اور جو نیکی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے اسے اللہ تعالیٰ کے ہاں بہتر سے بہتر اور ﺛواب میں بہت زیاده پاؤ گے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتے رہو۔ یقیناً اللہ تعالیٰ بخشنے واﻻ. مہربان ہے
73:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی