سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے), آیت 18

  1. السَّمَاءُ مُنْفَطِرٌ بِهِ ۚ كَانَ وَعْدُهُ مَفْعُولًا

    لفظ کا ترجمہ

    ٱلسَّمَآءُ
    آسمان
    مُنفَطِرٌۢ
    پھٹ رہا ہوگا
    بِهِۦ
    ساتھ اس کے
    كَانَ
    ہے
    وَعْدُهُۥ
    وعدہ اس کا
    مَفْعُولًا
    ہو کر رہنے والا

    جس دن آسمان پھٹ جائے گا اللہ تعالیٰ کا یہ وعده ہو کر ہی رہنے واﻻ ہے.

    73:18

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے)