سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے), آیت 16

  1. فَعَصَىٰ فِرْعَوْنُ الرَّسُولَ فَأَخَذْنَاهُ أَخْذًا وَبِيلًا

    لفظ کا ترجمہ

    فَعَصَىٰ
    تو نافرمانی کی
    فِرْعَوْنُ
    فرعون نے
    ٱلرَّسُولَ
    رسول کی
    فَأَخَذْنَٰهُ
    تو پکڑ لیا ہم نے اس کو
    أَخْذًا
    پکڑنا
    وَبِيلًا
    سخت

    تو فرعون نے اس رسول کی نافرمانی کی تو ہم نے اسے سخت (وبال کی) پکڑ میں پکڑ لیا.

    73:16

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے)