سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے), آیت 13
-
وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- وَطَعَامًا
- اور کھانا
- ذَا
- والا
- غُصَّةٍ
- اٹکنے
- وَعَذَابًا
- اور عذاب
- أَلِيمًا
- دردناک
اور حلق میں اٹکنے واﻻ کھانا ہے اور درد دینے واﻻ عذاب ہے.
73:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی