سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے), آیت 12 – 13

  1. إِنَّ لَدَيْنَا أَنْكَالًا وَجَحِيمًا

    یقیناً ہمارے ہاں سخت بیڑیاں ہیں اور سلگتی ہوئی جہنم ہے.

    73:12
  2. وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا

    اور حلق میں اٹکنے واﻻ کھانا ہے اور درد دینے واﻻ عذاب ہے.

    73:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی