سورۃ 72 الجن (جنات), آیت 5
-
وَأَنَّا ظَنَنَّا أَنْ لَنْ تَقُولَ الْإِنْسُ وَالْجِنُّ عَلَى اللَّهِ كَذِبًا
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنَّا
- اور بیشک ہم نے
- ظَنَنَّآ
- گمان کیا ہم نے
- أَن
- کہ
- لَّن
- ہرگز نہیں
- تَقُولَ
- کہیں گے
- ٱلْإِنسُ
- انسان
- وَٱلْجِنُّ
- اور جن
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ
- كَذِبًا
- جھوٹ
اور ہم تو یہی سمجھتے رہے کہ ناممکن ہے کہ انسانوں اور جنات اللہ پر جھوٹی باتیں لگائیں.
72:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی