سورۃ 72 الجن (جنات), آیت 16

  1. وَأَنْ لَوِ اسْتَقَامُوا عَلَى الطَّرِيقَةِ لَأَسْقَيْنَاهُمْ مَاءً غَدَقًا

    لفظ کا ترجمہ

    وَأَلَّوِ
    اور یہ کہ اگر
    ٱسْتَقَٰمُوا۟
    انہوں نے استقامت اختیار کی
    عَلَى
    پر
    ٱلطَّرِيقَةِ
    ایک راستے
    لَأَسْقَيْنَٰهُم
    البتہ پلائیں گے ہم ان کو
    مَّآءً
    پانی
    غَدَقًا
    وافر

    اور (اے نبی یہ بھی کہہ دو) کہ اگر لوگ راه راست پر سیدھے رہتے تو یقیناً ہم انہیں بہت وافر پانی پلاتے.

    72:16

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 72 الجن (جنات)