سورۃ 71 نوح (نوح ؑ), آیت 4
-
يَغْفِرْ لَكُمْ مِنْ ذُنُوبِكُمْ وَيُؤَخِّرْكُمْ إِلَىٰ أَجَلٍ مُسَمًّى ۚ إِنَّ أَجَلَ اللَّهِ إِذَا جَاءَ لَا يُؤَخَّرُ ۖ لَوْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَغْفِرْ
- بخش دے گا
- لَكُم
- تمہارے لیے
- مِّن
- میں سے
- ذُنُوبِكُمْ
- تمہارے گناہوں
- وَيُؤَخِّرْكُمْ
- اور مہلت دے گا تم کو
- إِلَىٰٓ
- تک
- أَجَلٍ
- وقت
- مُّسَمًّى
- مقرر
- إِنَّ
- بیشک
- أَجَلَ
- مقرر کیا ہوا وقت
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- إِذَا
- جب
- جَآءَ
- آجاتا ہے
- لَا
- تو نہیں دی جاتی
- يُؤَخَّرُ
- ڈھیل
- لَوْ
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- تَعْلَمُونَ
- تم جانتے
تو وه تمہارے گناه بخش دے گا اور تمہیں ایک وقت مقرره تک چھوڑ دے گا ۔ یقیناً اللہ کا وعده جب آجاتا ہے تو مؤخر نہیں ہوتا۔ کاش کہ تمہیں سمجھ ہوتی.
71:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی