سورۃ 71 نوح (نوح ؑ), آیت 20
-
لِتَسْلُكُوا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا
لفظ کا ترجمہ
- لِّتَسْلُكُوا۟
- تاکہ تم چلو
- مِنْهَا
- اس میں
- سُبُلًا
- راستوں میں
- فِجَاجًا
- کشادہ
تاکہ تم اس کی کشاده راہوں میں چلو پھرو.
71:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
لِتَسْلُكُوا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا
تاکہ تم اس کی کشاده راہوں میں چلو پھرو.
71:20ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی