سورۃ 71 نوح (نوح ؑ), آیت 19 – 20
-
وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ بِسَاطًا
اور تمہارے لیے زمین کو اللہ تعالیٰ نے فرش بنادیا ہے.
71:19 -
لِتَسْلُكُوا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا
تاکہ تم اس کی کشاده راہوں میں چلو پھرو.
71:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی