سورۃ 71 نوح (نوح ؑ), آیت 18
-
ثُمَّ يُعِيدُكُمْ فِيهَا وَيُخْرِجُكُمْ إِخْرَاجًا
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- يُعِيدُكُمْ
- اعادہ کرے گا تمہارا۔ لوٹائے گا تم کو
- فِيهَا
- اس میں
- وَيُخْرِجُكُمْ
- اور نکالے گا تم کو
- إِخْرَاجًا
- نکلنا
پھر تمہیں اسی میں لوٹا لے جائے گا اور (ایک خاص طریقہ) سے پھر نکالے گا.
71:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی