سورۃ 71 نوح (نوح ؑ), آیت 16
-
وَجَعَلَ الْقَمَرَ فِيهِنَّ نُورًا وَجَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا
لفظ کا ترجمہ
- وَجَعَلَ
- اور بنایا
- ٱلْقَمَرَ
- چاند کو
- فِيهِنَّ
- ان میں
- نُورًا
- نور
- وَجَعَلَ
- اور بنایا
- ٱلشَّمْسَ
- سورج کو
- سِرَاجًا
- چراغ
اور ان میں چاند کو جگمگاتا بنایا ہے اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے.
71:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی