سورۃ 71 نوح (نوح ؑ), آیت 11
-
يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا
لفظ کا ترجمہ
- يُرْسِلِ
- بھیجے گا
- ٱلسَّمَآءَ
- آسمان کو
- عَلَيْكُم
- تم پر
- مِّدْرَارًا
- خوب برسنے والا (بنا کر)
وه تم پر آسمان کو خوب برستا ہوا چھوڑ دے گا.
71:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی