سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 6 – 7

  1. إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُ بَعِيدًا

    بیشک یہ اس (عذاب) کو دور سمجھ رہے ہیں.

    70:6
  2. وَنَرَاهُ قَرِيبًا

    اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں.

    70:7

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی