سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 6
-
إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُ بَعِيدًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّهُمْ
- بیشک وہ
- يَرَوْنَهُۥ
- دیکھتے ہیں اس کو
- بَعِيدًا
- دور
بیشک یہ اس (عذاب) کو دور سمجھ رہے ہیں.
70:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُ بَعِيدًا
بیشک یہ اس (عذاب) کو دور سمجھ رہے ہیں.
70:6ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں)